سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ظِهَارِ النِّسَاءِ باب: عورتوں کے ساتھ ظہار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3029
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «إِذَا ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ مِنْ ذِي مَحْرَمٍ فَهُوَ ظِهَارٌ»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے اپنے کسی محرم سے ظہار کیا تو یہ ظہار ہے۔“