سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ظِهَارِ النِّسَاءِ باب: عورتوں کے ساتھ ظہار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3027
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، قَالَ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَقُولُ: «إِذَا قَالَتْ بَعْدَ مَا تَزَوَّجُ الرَّجُلُ فَلَيْسَ بِشَيْءٍ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورت نکاح کے بعد ایسا کہے تو کچھ بھی نہیں۔“