سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ظِهَارِ النِّسَاءِ باب: عورتوں کے ساتھ ظہار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3025
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَائِشَةَ بِنْتَ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَتْ: إِنْ تَزَوَّجَتْ مُصْعَبَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَهُوَ عَلَيْهَا كَظَهْرِ أَبِيهَا «فَتَزَوَّجَتْهُ فَسَأَلَتْ عَنْ ذَلِكَ، فَأُمِرَتْ أَنْ تُكَفِّرَ، فَأَعْتَقَتْ غُلَامًا لَهَا ثَمَنُ أَلْفَيْنِ»مظاہر امیر خان
سیدہ عائشہ بنت طلحہ نے کہا: ”اگر میں مصعب بن زبیر سے نکاح کر لوں تو وہ میرے لیے باپ کی مانند ہو گا۔“ پھر نکاح کیا، فتویٰ لیا، کفارہ کا حکم دیا گیا، تو انہوں نے دو ہزار درہم کی قیمت کا غلام آزاد کیا۔