سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ظِهَارِ النِّسَاءِ باب: عورتوں کے ساتھ ظہار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3024
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي امْرَأَةٍ ظَاهَرَتْ مِنْ زَوْجِهَا قَالَ: «لَيْسَ بِشَيْءٍ، إِنَّمَا الظِّهَارُ لِلرِّجَالِ»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورت شوہر سے ظہار کرے تو وہ کچھ بھی نہیں، ظہار صرف مردوں کے لیے ہے۔“