سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الظِّهَارِ باب: ظہار (بیوی کو ماں کہنے) کا حکم
حدیث نمبر: 3009
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا حَجَّاجٌ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: «عَلَيْهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ»مظاہر امیر خان
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اس پر ایک ہی کفارہ لازم ہے۔“