حدیث نمبر: 3
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ عَبْدُ اللهِ: مَنْ أَحَبَّ الْقُرْآنَ فَلْيَبْشَرْ " .مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جس نے قرآن سے محبت کی، وہ خوشخبری حاصل کرے۔“