سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الظِّهَارِ باب: ظہار (بیوی کو ماں کہنے) کا حکم
حدیث نمبر: 2997
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ ثُمَّ طَلَّقَهَا، ثُمَّ تَزَوَّجَهَا غَيْرُهُ، ثُمَّ فَارَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا زَوْجُهَا الْأَوَّلُ، قَالَ: لَا يَقْرَبُهَا حَتَّى يُكَفِّرَ "مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے اپنی بیوی سے ظہار کیا، پھر طلاق دی، پھر کسی اور سے نکاح کیا، پھر طلاق دے دی اور پہلا شوہر دوبارہ نکاح کرے، تو اس کے لیے لازم ہے کہ کفارہ دے تب بیوی کے پاس جا سکتا ہے۔“