سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَظَنَّ أَنَّهُ لَهُ رَجْعَةٌ باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور گمان کیا کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے۔
حدیث نمبر: 2974
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ، عَنِ الْحَكَمِ، مِثْلَ ذَلِكَ قَالَ سَعِيدٌ: الْقَوْلُ قَوْلُ حَمَّادٍمظاہر امیر خان
حضرت حکم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”صرف ایک مہر لازم ہو گا۔“