سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَظَنَّ أَنَّهُ لَهُ رَجْعَةٌ باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور گمان کیا کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے۔
حدیث نمبر: 2972
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: «صَدَاقٌ وَاحِدٌ»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”صرف ایک مہر لازم ہو گا۔“