سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَنْ كَانَ لَا يَرَى طَلَاقَ الشِّرْكِ شَيْئًا باب: اُن لوگوں کا بیان جو زمانۂ جاہلیت (شرک) کی طلاق کو کچھ حیثیت نہیں دیتے تھے۔
حدیث نمبر: 2967
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، «أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى طَلَاقَ الشِّرْكِ شَيْئًا»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”شرک میں دی گئی طلاق کو وہ کوئی حیثیت نہیں دیتے تھے۔“