حدیث نمبر: 2962
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ أَمَةً فَوَلَدَتْ مِنْهُ أَوْلَادًا، ثُمَّ اشْتَرَاهَا، قَالَ: «هِيَ أُمُّ وَلَدٍ وَلَا يَبِيعُهَا»
مظاہر امیر خان

حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس شخص نے باندی سے نکاح کیا اور اس سے اولاد ہوئی، پھر اسے خرید لیا تو وہ ام ولد ہے اور اسے فروخت نہیں کر سکتا۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2962
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1785، 1786، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21993»