حدیث نمبر: 296
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ، أَنَّ عُمَرَ سَأَلَ ابْنَ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ: مَا صَنَعَ أَبُوكَ فِي الْأَذَى الَّذِي أَصَابَهُ ؟ قَالَ: ذَبَحَ بَقَرَةً
مظاہر امیر خان

سلیمان بن یسار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ابن کعب بن عجرہ سے پوچھا: تمہارے والد نے تکلیف کے بدلے کیا کیا؟ انہوں نے کہا: ایک گائے ذبح کی۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 296
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف، ومتنه منكر
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى (سننه) برقم: 1859، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 296، والطبراني فى(الكبير) برقم: 209، 210، 364، 365، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 1270»