سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي مَتَاعِ الْمُطَلَّقَةِ باب: مطلقہ عورت کے سامان سے متعلق وارد احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 2953
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ قَالَ فِي الْمَتَاعِ: «دِرْعٌ، وَخِمَارٌ، وَمِلْحَفَةٌ، وَجِلْبَابٌ»مظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”متاع میں ایک قمیص، ایک دوپٹہ، ایک چادر اور ایک جلباب دیا جائے۔“