سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي مَتَاعِ الْمُطَلَّقَةِ باب: مطلقہ عورت کے سامان سے متعلق وارد احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 2951
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «لِكُلِّ مُطْلَقَةٍ مَتَاعٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہر مطلقہ کے لیے متاع ہے۔“