حدیث نمبر: 295
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: الصِّيَامُ عَشَرَةُ أَيَّامٍ، وَالصَّدَقَةُ عَلَى عَشَرَةِ مَسَاكِينَ، وَالنُّسُكُ شَاةٌ فَصَاعِدًا .
مظاہر امیر خان

حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: روزے دس دن کے ہیں، صدقہ دس مسکینوں پر ہے، اور قربانی ایک بکری یا اس سے بڑی چیز ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 295
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح، وصححه الحافظ ابن حجر في "الفتح" (٤/ ١٦) بعد أن عزاه للمصنف سعيد بن منصور.
تخریج حدیث أخرجه سعيد بن منصور في "سننه" (3 / 743) برقم: (295) وابن أبي شيبة في "مصنفه" (8 / 291) برقم: (13952)