سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْحُكْمِ فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ باب: لاپتہ شخص کی بیوی کے بارے میں حکم
حدیث نمبر: 2937
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي امْرَأَةٍ نُعِيَ إِلَيْهَا زَوْجُهَا، أَوْ يَأْسِرُهُ الْعَدُوُّ، قَالَ: «تَصْبِرُ حَتَّى تَعْلَمَ يَقِينَ أَمْرِهِ، إِنَّمَا هِيَ امْرَأَةٌ ابْتُلِيَتْ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر شوہر کی موت کی خبر یا دشمن کے قبضے کی خبر ملے تو عورت کو صبر کرنا ہو گا جب تک یقین حاصل نہ ہو کیونکہ یہ آزمائش ہے۔“