سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْحُكْمِ فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ باب: لاپتہ شخص کی بیوی کے بارے میں حکم
حدیث نمبر: 2935
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: «إِذَا فَقَدَتِ الْمَرْأَةُ زَوْجَهَا فَلَا تَتَزَوَّجُ حَتَّى تَسْتَبِينَ أَمْرَهُ» .مظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب عورت کا شوہر گم ہو جائے تو نکاح نہ کرے جب تک معاملہ واضح نہ ہو۔“