سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْحُكْمِ فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ باب: لاپتہ شخص کی بیوی کے بارے میں حکم
حدیث نمبر: 2934
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَبَّادٍ، عَنْ عَلِيٍّ، فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ قَالَ: «هِيَ امْرَأَتُهُ»مظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”مفقود شخص کی بیوی بدستور اس کی بیوی ہے۔“