سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْحُكْمِ فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ باب: لاپتہ شخص کی بیوی کے بارے میں حکم
حدیث نمبر: 2929
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ: «تَرَبَّصُ امْرَأَةُ الْمَفْقُودِ أَرْبَعَ سِنِينَ، ثُمَّ تَعْتَدُّ عِدَّةَ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا، وَتَزَوَّجُ إِنْ شَاءَتْ» .مظاہر امیر خان
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے روایت کیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”مفقود شوہر کی بیوی چار سال انتظار کرے، پھر عدت گزارے، پھر نکاح کرے۔“