حدیث نمبر: 2908
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَطَأُ أَمَتَهُ، أَوْ أَمَةَ غَيْرِهِ، وَهِيَ أُخْتُ امْرَأَتِهِ مِنَ الرَّضَاعَةِ، قَالَ: «يَعْتَزِلُ امْرَأَتَهُ حَتَّى يَسْتَبْرِئَ رَحِمُ الْأَمَةِ» .
مظاہر امیر خان

حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے اپنی لونڈی یا کسی اور کی لونڈی سے ہمبستری کی اور وہ بیوی کی رضاعی بہن ہو تو وہ اپنی بیوی سے الگ رہے جب تک لونڈی کا رحم پاک نہ ہو۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2908
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»