سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ طَلَاقِ الصِّبْيَانِ وَمَا يَجِبُ فِيهِ باب: نابالغ بچوں کی طلاق اور اس کے متعلق شرعی احکام۔
حدیث نمبر: 2893
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: «إِذَا صَلَّى، وَصَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ، وَعَقَلَ، جَازَ طَلَاقُهُ»مظاہر امیر خان
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب بچہ نماز پڑھنے لگے، رمضان کے روزے رکھے اور عقل مند ہو جائے تو اس کی طلاق درست ہو جاتی ہے۔“