سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ طَلَاقِ الصِّبْيَانِ وَمَا يَجِبُ فِيهِ باب: نابالغ بچوں کی طلاق اور اس کے متعلق شرعی احکام۔
حدیث نمبر: 2892
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، مِثْلَ ذَلِكَمظاہر امیر خان
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا۔