سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْبَتَّةِ وَالْبَرِيَّةِ وَالْخَلِيَّةِ وَالْحَرَامِ باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
حدیث نمبر: 2884
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: «يَطَؤُهَا وَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ»مظاہر امیر خان
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ اپنی باندی سے ہمبستری کرے اور اس پر کوئی چیز لازم نہ ہو۔“