سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْبَتَّةِ وَالْبَرِيَّةِ وَالْخَلِيَّةِ وَالْحَرَامِ باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
حدیث نمبر: 2870
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا قُرَيْرٌ (1)، عَنْ عِيسَى بْنِ عُمَرَ الْفَارِقِيِّ الْحِزَامِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِيمَنْ قَالَ: الْحِلُّ عَلَيْهِ حَرَامٌ: « يَمِينٌ مِنَ الْأَيْمَانِ يُكَفِّرُهَا » .مظاہر امیر خان
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو کہے: حلال مجھ پر حرام ہے، تو یہ قسم ہے اور اس کا کفارہ دینا ہو گا۔“