حدیث نمبر: 286
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ أَوْ غَيْرِهِ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: بِمَنْعِكُمُ النَّفَقَةَ فِي سَبِيلِ اللهِ مَخَافَةَ الْعَيْلَةِ .
مظاہر امیر خان

مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”تمہاری طرف سے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے رکنا، یہ خوف فقر (غربت یا افلاس) کی وجہ سے ہے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 286
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح، وانظر الحديث [١٨٤] في رواية ابن نجيح عن مجاهد.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 286، 2405»