سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْبَتَّةِ وَالْبَرِيَّةِ وَالْخَلِيَّةِ وَالْحَرَامِ باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
حدیث نمبر: 2849
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: نا ابْنُ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيٍّ، أَنُّ رُكَانَةَ بْنَ عَبْدِ يَزِيدَ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ الْبَتَّةَ، فَأَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: «مَا أَرَدْتَ» ؟ قَالَ: وَاحِدَةً. قَالَ: «اللَّهِ مَا أَرَدْتَ إِلَّا وَاحِدَةً» ؟ قَالَ: " اللَّهِ مَا أَرَدْتُ إِلَّا وَاحِدَةً. قَالَ: «هِيَ وَاحِدَةٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے اپنی بیوی کو طلاق البتہ دی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا صرف ایک طلاق کا ارادہ تھا؟“ انہوں نے کہا: ”اللہ کی قسم! صرف ایک ہی طلاق کا ارادہ تھا۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو یہ ایک ہی طلاق ہے۔“