حدیث نمبر: 279
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا خَالِدٌ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَنْ رَجُلٍ تَسَحَّرَ وَهُوَ يَرَى أَنَّ عَلَيْهِ لَيْلًا، وَقَدْ طَلَعَ الْفَجْرُ، قَالَ: مَنْ أَكَلَ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ فَلْيَأْكُلْ آخِرَهُ .
مظاہر امیر خان

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ ایک شخص سحری کھاتا ہے اور اسے لگتا ہے کہ رات ابھی جاری ہے، حالانکہ فجر طلوع ہو چکا ہے، تو آپ نے فرمایا: جو شخص دن کے آغاز میں کھائے، وہ آخر میں بھی کھا سکتا ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 279
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف للانقطاع بين يحيى بن الجَزَّار وابن مسعود.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 279، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8104، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 9137، 9435»