سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الطَّلَاقِ لَا رُجُوعَ فِيهِ باب: وہ طلاق جس میں رجوع کا حق نہیں
حدیث نمبر: 2785
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: سَمِعْتُ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ، عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ يَقُولُ: " أَرْبَعٌ لَا رُجُوعَ فِيهَا إِلَّا الْوَفَاءَ: الْعِتَاقُ، وَالطَّلَاقُ، وَالنِّكَاحُ، وَالنَّذْرُ "مظاہر امیر خان
سیدنا سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے سیدنا مروان بن حکم رضی اللہ عنہ کو منبر پر کہتے ہوئے سنا: ”چار چیزیں ایسی ہیں جن میں رجوع نہیں، صرف وفا لازم ہے: غلام آزاد کرنا، طلاق، نکاح اور نذر۔“