حدیث نمبر: 2784
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ، قَالَ: " خَلَّتَانِ اللَّعِبُ فِيهِنَّ وَالْجِدُّ سَوَاءٌ: الطَّلَاقُ، وَالنِّكَاحُ "
مظاہر امیر خان

حضرت عبیدہ سلمانی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”دو چیزیں ایسی ہیں جن میں مذاق اور سنجیدگی برابر ہیں: طلاق اور نکاح۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2784
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»