حدیث نمبر: 2769
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ يَقْذِفُ امْرَأَتَهُ فَلَا يَتَرَافَعَانِ إِنَّهُمَا عَلَى نِكَاحِهَا: «لَا يُفَرِّقُ ذَلِكَ بَيْنَهُمَا إِلَّا أَنْ يُلَاعِنَهَا»
مظاہر امیر خان

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر مرد نے بیوی پر قذف کیا اور دونوں عدالت میں نہ پہنچے تو نکاح قائم رہے گا، جب تک لعان نہ کرے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2769
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1591، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17665»