سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ» کا بیان
حدیث نمبر: 274
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: إِذَا حَضَرَ شَهْرُ رَمَضَانَ فَلَا يُسَافِرَنَّ فِيهِ أَحَدٌ، فَإِنْ كَانَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَلْيَصُمْ إِذَا سَافَرَ .مظاہر امیر خان
ابو مجلز رحمہ اللہ کہتے ہیں: جب رمضان کا مہینہ آ جائے تو کوئی بھی سفر نہ کرے، اور اگر لازمی سفر کرنا ہو تو سفر میں روزہ رکھے۔