حدیث نمبر: 273
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، فِي هَذِهِ الْآيَةِ: { فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ } قَالَ: مَنْ أَدْرَكَهُ رَمَضَانُ فِي أَهْلِهِ ثُمَّ أَرَادَ السَّفَرَ فَلْيَصُمْ .
مظاہر امیر خان

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس آیت ﴿فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ﴾ کے بارے میں فرماتے ہیں: جو رمضان کو اپنے گھر میں پائے، پھر سفر کا ارادہ کرے تو اسے روزہ رکھنا چاہیے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 273
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف جدًا، فليث بن أبي سليم تقدم في الحديث [٩]
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»