سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ باب: شوہر کا حائضہ بیوی کو طلاق دینا
حدیث نمبر: 2726
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «إِنْ طَلَّقَهَا طَلْقَةً فَهُوَ أَحَقُّ بِرَجْعَتِهَا لَمْ تَعْتَدَّ بِهَا، وَإِنْ طَلَّقَهَا طَلَاقًا بَائِنًا اعْتَدَّتْ بِهَا»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر رجعی طلاق دی ہو تو رجوع کا حق ہے اور عدت نہیں، اگر بائن طلاق دی ہے تو عدت شمار کی جائے گی۔