حدیث نمبر: 2721
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٌ، حَلَفَ بِطَلَاقِ امْرَأَتِهِ أَنَّهُ دَفَعَ إِلَيْهَا دِرْهَمًا فَقَالَتْ: لَمْ تَدْفَعْ إِلَيَّ شَيْئًا قَالَ: «يُصَدَّقُ وَالْقَوْلُ قَوْلُهُ»
مظاہر امیر خان

حضرت عطا رحمہ اللہ سے سوال ہوا کہ ایک شخص نے قسم کھائی کہ اگر اس نے بیوی کو درہم دیا ہو تو طلاق ہو، بیوی نے انکار کیا، تو فرمایا: قول اسی کا معتبر ہو گا، وہی سچا مانا جائے گا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2721
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»