سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ ثُمَّ يَجْحَدُ الطَّلَاقَ باب: اگر شوہر طلاق دے کر اس کا انکار کر دے
حدیث نمبر: 2719
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ قَالَ: «هُمَا زَانِيَانِ مَا اصْطَحَبَا»مظاہر امیر خان
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ دونوں جب تک ساتھ رہیں زانی ہیں۔