سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ ثُمَّ يَجْحَدُ الطَّلَاقَ باب: اگر شوہر طلاق دے کر اس کا انکار کر دے
حدیث نمبر: 2717
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا ثُمَّ يَجْحَدُ قَالَ: «تُرَافِعُهُ إِلَى السُّلْطَانِ يَسْتَحْلِفُهُ»مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر مرد تین طلاق کے بعد انکار کرے تو عورت سلطان کے پاس جائے اور اسے قسم دلائی جائے۔