سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ الْمَرْأَةَ تَطْلِيقَةً أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ ثُمَّ تَرْجِعُ إِلَيْهِ بَعْدَ زَوْجٍ عَلَى كَمْ تَكُونُ عِنْدَهُ باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دے، پھر وہ کسی اور شوہر سے نکاح کے بعد اس کے پاس واپس آئے، تو وہ کتنی طلاقوں کی حقدار ہوگی۔
حدیث نمبر: 2711
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «هِيَ عِنْدَهُ عَلَى ثَلَاثٍ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عورت تین طلاق پر ہو گی۔