سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي عِدَّةِ الْحَامِلِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا باب: حاملہ بیوہ عورت کی عدت کے مسائل کا بیان
حدیث نمبر: 2694
حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ يَقُولُ: «آخِرُ الْأَجَلَيْنِ»مظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے تھے: «آخر الأجلين»۔