سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
حدیث نمبر: 2668
أَخْبَرَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ مَرْوَانَ الْأَصْفَرِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، سُئِلَا عَنْ ذَلِكَ، فَرَخَّصَا فِيهِ وَعَلِيٌّ جَالِسٌ فَقَامَ مُغْضَبًا كَارِهًا لِمَا قَالَامظاہر امیر خان
سیدنا عثمان بن عفان، زید بن ثابت، اور علی رضی اللہ عنہم سے سوال ہوا، عثمان اور زید نے اس کی اجازت دی، مگر سیدنا علی رضی اللہ عنہ ناراض ہو کر اٹھ گئے اور اس پر سخت ناپسندیدگی ظاہر کی۔