سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
حدیث نمبر: 2665
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، أَنَّ عَبْدًا، لِابْنِ عَبَّاسٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَتَيْنِ فَقَالَ لَهُ: " ارْجِعْهَا فَأَبَى، فَوَهَبَهَا لَهُ وَقَالَ: اسْتَحِلَّهَا بِمِلْكِ الْيَمِينِ "مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دیں، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اسے واپس لوٹاؤ، اس نے انکار کیا، تو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے غلام کو اس کا مالک بنا دیا۔