سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
حدیث نمبر: 2658
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نَا مَنْصُورٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هُرْمُزَ (1)، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ قَالَ ذَلِكَ .مظاہر امیر خان
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے بھی یہی بات فرمائی۔