حدیث نمبر: 2635
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ آلَى مِنِ امْرَأَتِهِ فَمَضَتْ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ، أَوِ اخْتَلَعَتْ مِنْهُ فَتَزَوَّجَهَا فِي عِدَّتِهَا فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا قَالَ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَقُولُ: " لَهَا الصَّدَاقُ تَامًّا وَيَسْتَقْبِلُ الْعِدَّةَ، وَكَانَ الْحَسَنُ وَعَامِرٌ يَقُولَانِ: لَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ وَتُكْمِلُ مَا بَقِيَ مِنْ عِدَّتِهَا، فَقُلْتُ لِمَنْصُورٍ: أَيُّ الْقَوْلَيْنِ أَحَبُّ إِلَيْكَ؟ قَالَ: قَوْلُ الْحَسَنِ وَعَامِرٍ "
مظاہر امیر خان

ایک شخص نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا، چار ماہ گزر گئے یا اس سے خلع کر لیا، پھر عدت میں اس سے نکاح کر لیا، لیکن خلوت سے پہلے طلاق دے دی، ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کے لیے مکمل مہر ہے اور عدت از سر نو ہو گی۔ حسن بصری اور عامر رحمہما اللہ فرماتے تھے: آدھا مہر ملے گا اور باقی عدت مکمل کرے گی۔ منصور سے پوچھا گیا: کون سا قول پسند ہے؟ کہا: حسن اور عامر کا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2635
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1458، 1464، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11786، 11787، 11788، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18854، 18855، 18856»