حدیث نمبر: 26
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ (بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ)، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، (عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ)، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْجَاهِرُ بِالْقُرْآنِ كَالْجَاهِرِ بِالصَّدَقَةِ، وَالْمُسِرُّ بِالْقُرْآنِ كَالْمُسِرِّ بِالصَّدَقَةِمظاہر امیر خان
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اونچی آواز سے قرآن پڑھنے والا ایسے ہے جیسے کھلے عام صدقہ دینے والا، اور آہستہ آواز سے قرآن پڑھنے والا ایسے ہے جیسے پوشیدہ صدقہ دینے والا۔“