سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
وَقَالَ طَاوُسٌ: «أَقْرَاؤُهَا مَا كَانَتْ» باب: طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
حدیث نمبر: 2490
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: «ائْتُمِنَتِ الْمَرْأَةُ عَلَى فَرْجِهَا»مظاہر امیر خان
حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: عورت اپنی شرمگاہ پر امانت دار ہے۔