سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
وَقَالَ طَاوُسٌ: «أَقْرَاؤُهَا مَا كَانَتْ» باب: طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
حدیث نمبر: 2489
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا فُضَيْلٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ: «مِنَ الْأَمَانَةِ أَنَّ الْمَرْأَةَ ائْتُمِنَتْ عَلَى فَرْجِهَا»مظاہر امیر خان
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: عورت اپنی شرمگاہ کے بارے میں امانت دار ہے۔