حدیث نمبر: 2488
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي امْرَأَةٍ طُلِّقَتْ فَاعْتَدَّتْ ثَلَاثَ حِيَضٍ فِي أَرْبَعِينَ لَيْلَةً، فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: «إِنْ جَاءَتْ بِالْبَيِّنَةِ مِنَ النِّسَاءِ الْعُدُولِ يَشْهَدُونَ أَنَّهَا قَدْ رَأَتْ مَا يُحَرِّمُ عَلَيْهَا الصَّلَاةَ مِنَ الطَّمْثِ الَّذِي هُوَ الطَّمْثُ الْمَعْرُوفُ عِنْدَ كُلِّ طُهْرٍ، وَتُصَلِّي فَقَدِ انْقَضَى أَجَلُهَا وَإِلَّا فَهِيَ كَاذِبَةٌ»
مظاہر امیر خان

ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اگر عورت چالیس دن میں تین حیض کا دعویٰ کرے تو معتبر عورتوں کی گواہی درکار ہوگی، ورنہ وہ جھوٹی ہوگی۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2488
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «إسنادہ صحیح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 882، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1311»