سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
وَقَالَ طَاوُسٌ: «أَقْرَاؤُهَا مَا كَانَتْ» باب: طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
حدیث نمبر: 2485
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، كَانَ يَقُولُ: «تَعْتَدُّ بِالْحَيْضِ إِنْ كَانَتْ تَحِيضُ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اگر عورت حیض کرتی ہے تو اس کی عدت حیض کے مطابق ہوگی۔