سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
وَقَالَ طَاوُسٌ: «أَقْرَاؤُهَا مَا كَانَتْ» باب: طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
حدیث نمبر: 2484
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «تَرَبَّصُ سَنَةً مِنْ بَعْدِ الرِّيبَةِ، ثُمَّ ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ بَعْدَ السَّنَةِ، ثُمَّ تَزَوَّجُ إِنْ شَاءَتْ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: شک کی حالت کے بعد عورت ایک سال انتظار کرے پھر مزید تین ماہ، پھر نکاح کر سکتی ہے۔