سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
وَقَالَ طَاوُسٌ: «أَقْرَاؤُهَا مَا كَانَتْ» باب: طاؤس نے کہا: اس کے حیض جب تک ہوں۔
حدیث نمبر: 2483
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، «أَنَّهُ قَالَ فِي رَجُلٍ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً أَوْ ثِنْتَيْنِ ثُمَّ تَرْتَفِعُ حَيْضَتُهَا فَلَمْ يَدْرِ مَا رَفَعَتْهَا فَإِنَّهَا تَرَبَّصُ مِنْ عِنْدِ الرِّيبَةِ تِسْعَةَ أَشْهُرٍ فَإنِ اسْتَبَانَ بِهَا حَمَلٌ فَذَاكَ، وَإِنْ لَمْ يَسْتَبِنْ تَرَبَّصَتْ ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ، ثُمَّ تَزَوَّجَتْ مَنْ شَاءَتْ»مظاہر امیر خان
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اگر عورت کی حیض بند ہو جائے اور وجہ معلوم نہ ہو تو وہ شک کی بنا پر نو ماہ انتظار کرے، اگر حمل ظاہر ہو تو ٹھیک، ورنہ تین ماہ اور انتظار کرے، پھر نکاح کر سکتی ہے۔