حدیث نمبر: 2473
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا سَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " قِيلَ لَهُ أَتَعْتَدُّ أُمُّ الْوَلَدِ إِذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا؟ قَالَ: أَفَلَا تُوَرِّثُونَهَا إِذًا "
مظاہر امیر خان

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ کیا ام ولد کی عدت چار مہینے دس دن ہے؟ تو فرمایا: پھر تم اس کا ورثہ بھی کیوں نہیں دیتے؟

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2473
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»